منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

سری لنکا اوربھارت کی ٹھن گئی،مزید3بھارتی گرفتار،5کو موت کی سزا سنادی گئی

datetime 2  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو(آئی این پی)سری لنکا کی بحریہ نے13 کلوگرام سے زائد ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کی بحریہ نے13 کلوگرام سے زائد ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ۔ اسمگلنگ کی اِس واردات میں ملوث 6 بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ سری لنکن نیوی کے ترجمان نے بتایا کہ مخبری کی بنیاد پر نیوی کے اہلکاروں نے ماہی

گیروں کے بھیس میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والوں کو گرفتار کیا۔ یہ بھی بتایا گیا کہ گزشتہ برس انیس اسمگلروں کو گرفتار کیا گیا تھا اور ان کے قبضے سے 130 کلوگرم ہیروئن اور 2140 کلوگرام چرس قبضے میں لی گئی تھی۔ کچھ عرصہ قبل ہی سری لنکن عدالت نے ماہی گیر بن کرکچھ عرصہ قبل ہی سری لنکن عدالت نے ماہی گیر بن کر منشیات اسمگل کرنے والے پانچ بھارتیوں کو موت سزا کا حکم سنایا تھا۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…