پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قطری خط اورپاناما لیکس،شاہ محمودقریشی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 2  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے مر کزی وائس چےئر مین شاہ محمودقر یشی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ والوں کی کر پشن پکڑی جا چکی ہے دیکھتے ہیں پانامہ کا اب کیا فیصلہ آتا ہے قطری خط حکمرانوں کیلئے فائدہ نہیں نقصان مند ہی ثابت ہوگا ‘آئندہ عام انتخابات میں تحر یک انصاف کا مقابلہ سب سے ہوگا اور مخالفین کو سر پر ائز دیں گے ۔ اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قر یشی نے کہا کہ پانامہ کیس میں (ن)

لیگ والوں کی کر پشن کے خلاف ایک نہیں درجنوں ثبوت دے چکے ہیں اور قطری خط بھی حکمرانوں کی کر پشن کو بچانے کا منہ بولتا ثبوت ہے اس لیے سپر یم کورٹ کا فیصلہ یقینی طور پر کر پشن کے خلاف ہی آئیگااور کر پشن کر نیوالوں کو اپنی لوٹ مار کا حساب دینا پڑ یگا ۔  تحر یک انصاف عام انتخابات کیلئے ہر وقت تیار ہے اور ہم متحد ہو کر ہی انتخابی میدان میں آئیں گے اور تمام سیاسی مخالفین کو ٹف ٹائم ہی دیا جائیگا ۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…