اتوار‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

فرانس دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ بڑا نقصان

datetime 2  اپریل‬‮  2017 |

پیرس(این این آئی)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں میلے کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے 4 کی حالت نازک ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکا فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مضافاتی علاقے سین سینٹ میں سلانہ میلے

کے دوران ہوا۔ فرانسیسی حکام کے مطابق 30 زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جن میں سے 4 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔فرانسیسی حکام کے مطابق  دھماکا آتش بازی کے سامان میں آگ لگنے کے باعث ہوا۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکا دہشتگردی کی کارروائی نہیں بلکہ حادثہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات