منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

’’یہ ہوتی ہے تبدیلی ‘‘

datetime 2  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور ( این این آئی)خیبرپختونخوا ہ کی حکومت نے مریضوں کی سہولت کے لئے صوبے کے سات بڑے ہسپتالوں میں شام کے اوقات میں او پی ڈیزکی خدمات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق ہسپتالوں کے متعلقہ حکام کو اگلے ہفتے سے یہ خدمات شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جن ہسپتالوں میں شام کو او پی ڈیزکی سہولت فراہم کی جارہی ہے ان میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال، خیبر ٹیچنگ ہسپتال، حیات آباد کمپلیکس پشاور، مردان میڈیکل کمپلیکس، ایوب میڈیکل کمپلیکس، ایبٹ آباد، مفتی محمود میموریل ٹیچنگ ہسپتال ،ڈیرہ اسماعیل اور خلیفہ گل نواز ہسپتال بنوں شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…