منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پرائز بانڈز رکھنے والے افراد ہوشیار ہو جائیں

datetime 2  اپریل‬‮  2017 |

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیرِاہتمام 15ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج 3 اپریل 2017ءبروز سوموار لاہور میں منعقد ہوگی ۔15000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی یہ

مجموعی طور پر 70 ویں قرعہ اندازی ہے ۔15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے ‘ دوسرا انعام 1 کروڑ کے 3 انعامات‘ جبکہ تیسرا انعام 1 لاکھ 85 ہزار روپے کے 1696 انعامات ہیںجو خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…