منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ابا جان کی حالت کتنی سنگین ہے ؟ مریم نواز نے بتا دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کل خبر چلی تھی کہ نواز شریف کی حالت بے حد خراب ہونے کے بعد انہیں ہسپتال لے جایا گیا جس کے بعد خبر چلی کہ ان کی حالت خراب ہے اور انہیں بیرون ملک لے کر جانا ہوگا تاہم مریم نواز شریف نے بعض ذرائع ابلاغ میں سنسنی خیز خبروں کو مکمل

طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف ٹھیک ہیں۔ ہفتہ کو اپنے آفیشل ٹویٹر کے ذریعے پیغام میں انہوں نے کہا کہ الحمداللہ وزیراعظم ٹھیک ہیں، گردے میں چھوٹی پتھری کی تشخیص ہوئی ہے جس کے لئے خصوصی علاج کی ضرورت نہیں ہے۔ واضح رہے کہ کل اپریل فول بھی منایا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…