ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

شہلا رضا کو بڑا دھچکا ۔۔۔ پی آئی اے نے ہاتھ کر دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کا دعویٰ ہے کہ ٹورنٹو سے کراچی پہنچنے پر پی آئی اے حکام نے ان کے 4 بیگز میں سے ایک کو غائب کردیا ہے اور اس حوالے سے کوئی اطمینان بخش جواب بھی نہیں دیا جارہا۔ شہلا رضا کا کہنا تھا کہ وہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 798 کے ذریعے ٹورنٹو سے براہ راستہ

لاہور کراچی پہنچیں۔کراچی پہنچنے پر معلوم ہوا کہ ان سمیت 3 مسافروں کا سامان غائب ہے۔شہلا رضا نے کہا کہ 4 سوٹ کیس میں سے ایک بیگ واپس نہیں ملا جبکہ گم ہونے والے بیگ میں کپڑے اور تحائف تھے۔انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ پی آئی اے عملہ ٹال مٹول سے کام لے رہا ہے اور کوئی اطمینان بخش جواب نہیں دے رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…