ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

شہبازشریف کا دورہ فیصل آبادمنسوخ،دورے سے قبل کیا احکامات جاری کئے گئے؟ناقابل یقین انکشاف

datetime 1  اپریل‬‮  2017 |

فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد انتظا میہ اور حساس اداروں سمندری روڈ پر قا ئم تمام انڈسٹری کو مسلسل 2دن بند رکھنے کے احکامات بھی جا ری کر دیے تھے ،وزیراعلی کا دورہ فیصل آباد تیسری مرتبہ سکورٹی خدشات کی وجہ سے پھر منسوخ میاں شہباز شریف نے آج فیصل آباد آناتھا تفصیل کے مطا بق وزیر اعلی پنجاب

شہباز شریف نے آج بروز اتوار ایک روزہ دورے پر فیصل آباد آنا تھا جو سکیورٹی خدشات کے تحت منسوخ ہو گیا فیصل آباد انتظا میہ اور حساس اداروں سمندری روڈ پر قا ئم تمام انڈسٹری کو 2دن بند رکھنے کے احکامات  جا ری کر دیے تھے وزیر اعلی نے فیصل آباد میں مختلف ترقیا تی کا موں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…