جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

لڑکی کی شادی رکوانے کیلئے جعلی فیس بک پروفائل بنانے والے کی شامت آگئی

datetime 1  اپریل‬‮  2017 |

جے پور (آئی این پی)بھارت میں پولیس نے نوجوان کو لڑکی کی شادی رکوانے کیلئے جعلی فیس بک اکاؤنٹ بناکر جھوٹی افواہیں پھیلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں پولیس نے 26سالہ نوجوان کو اپنی محبوبہ کی شادی رکوانے کیلئے جعلی فیس بک

اکاؤ نٹ بنا کر مبینہ ناجائز تعلقات کی افواہیں پھیلانے کے جرم پر گرفتار کر لیا گیا ۔ ملزم نے فیس بک پر جعلی اکانٹ بنارکھا تھا جہاں سے لڑکی کے بارے میں غلط  باتیں پھیلائی جا رہی تھی ۔پولیس کا کہنا ہے گرفتاری کے بعد ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ لڑکی کو پسند کر تا تھا اور اس کی شادی رکوانا چاہتا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…