منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

مردم شماری کی ٹیم چھاگئی، وہ کام کردکھایا جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہ ہوا

datetime 1  اپریل‬‮  2017 |

کراچی(نیوزڈیسک)مردم شماری کی ٹیم نے وہ کام کردکھایا جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہ ہوا،عوام نے تعریفوں کے پُل باندھ دیئے، تفصیلات کے مطابق کراچی میں مردم شماری ٹیم نے محمود آباد میں سروے کے دوران تین ڈاکو پکڑ لئے، نجی ٹی وی کے مطابق مردم شماری کی ٹیم نے سروے کے دوران شک گزرنے پر تین ڈاکوؤں کو پکڑ لیا

اورپولیس کے حوالے کردیا، ملزم واردات کیلئے گھرمیں گھسے ہوئے تھے جبکہ ملزموں سے 6 موبائل فونز، نقدی اور اسلحہ بھی برآمد کیاگیا ہے ، شہر قائد میں مردم شماری ٹیم وہ کر گئی جو پولیس نہ کر سکی عوام کی طرف سے مردم شماری کی ٹیم کو زبردست خراج تحسین تعریفوں کے پُل باندھ دیئے، مردم شماری کی ٹیم کی وجہ سے ہنستا بستا گھر لٹنے سے بچ گیا،ڈاکومحمود آباد میں ایک گھر میں ڈکیتی کے ارادے سے گھسے ہوئے تھے جن کو مردم شماری کی ٹیم نے پکڑ کرپولیس کے حوالے کر دیا ہے ۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…