منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

’’حیران تو ضرور ہونگے مگر یہ سچ ہے‘‘ وزیر اعظم نواز شریف کے پروٹوکول کی نئی تاریخ رقم

datetime 1  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم نواز شریف علیل ہوگئے ،ہفتہ کی صبح طبیعت ناسازی کے باعث بغیر سکواڈ لئے نجی ہسپتال پہنچ گئے جہاں پر ڈاکٹروں نے سٹی سکین اور ضروری ٹیسٹ لئے اور رپورٹ کو کلیئر قرار دیکر گھر جانے کی اجازت دیدی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے پیٹ میں

معمولی درد کی تکلیف ہوئی جس کے بعد وہ بغیر سکواڈ لئے فوری طور پر لاہور کے علاقے گلبرگ کے ایک نجی ہسپتال پہنچے جہاں پر ڈاکٹروں نے ان سی ٹی سکین کیا اور ضروری ٹیسٹ بھی لئے ،بعد ازاں ڈاکٹروں نے ٹیسٹ رپورٹ کو کلیئر قرار دیکر وزیر اعظم کو گھر جانے کی اجاز ت دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…