منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

’’ہم نے اس کو وکٹیں تحفے میں دیں ‘‘ ویسٹ انڈیز ٹیم کے کوچ نے شاداب خان بارے اچانک یہ کیا کہہ دیا ؟

datetime 1  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹرینیڈاڈ(این این آئی)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کوچ اسٹارٹ لا نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کی باؤلنگ عمدہ تھی ٗمگر میں سمجھتا ہوں کہ ہم نے کچھ وکٹیں انہیں تحفے میں دیں۔تفصیلات کے مطابق شاداب خان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 27 مارچ کو ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی اور اپنے ڈیبیو میچ میں عمدہ باؤلنگ کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔شاداب خان نے اپنے پہلے ہی اوور میں دو وکٹیں لینے کے ساتھ ساتھ چار اوورز کے کوٹے میں صرف سات رنز

کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں۔شاداب نے شاندار کارکردگی کی بدولت ڈیبیو پر سب سے کم رنز دینے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا جو اس سے قبل کینیڈا کے باؤلر اسٹیون والش کے پاس تھا۔شاداب خان کی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی جاری رہا، جس میں انہوں نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔شاداب خان نے 30 مارچ کو ہونے والے میچ میں ایک میڈن اوور سمیت 14 رنز کے عوض 4 وکٹیں لے کر پاکستان کی جیت میں مرکزی کردار ادا کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…