اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پشاور زلمی میرے ساتھ ہاتھ کرگئی،بین الاقوامی باکسر پھٹ پڑے، کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 1  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپنی مشہوری کیلئے فوٹو کھنچواتے رہے جبکہ اعلان کردہ رقم 6ماہ گزرنے کے باوجود نہیں تاحال نہیں ملی ۔قومی باکسر محمد وسیم پشاور زلمی کی وعدہ خلافیوں پر پھٹ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے بین الاقوامی باکسر محمد وسیم اپنے ساتھ وعدہ خلافیوں پر پھٹ پڑے، محمد وسیم کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی والوں نےمیڈیا میں اپنی مشہوری کیلئے میرے ساتھ فوٹو کھنچوائی اورخبریں لگوائیں مگر ان کی جانب سے

اعلان کردہ 25لاکھ روپے کی رقم تاحال 6ماہ گزر جانے کے باوجود انہیں نہیں ملی۔پاکستانی باکسر کا کہنا تھا کہ بحریہ ٹائون کے مالک ملک ریاض کی جانب سے بھی اعلان کردہ 10لاکھ روپے کی رقم نہیں ملی ۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل کی چیمپئن پشاور زلمی نےباکسر محمد وسیم کو سفیر مقرر کرتے ہوئے 25لاکھ روپے دینے کا اعلان بھی کیا تھا۔یاد رہے کہ پی ایس ایل کی چیمپئن پشاور زلمی نےباکسر محمد وسیم کو سفیر مقرر کرتے ہوئے 25لاکھ روپے دینے کا اعلان بھی کیا تھا

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…