منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف بارے تشویشناک انکشاف ۔۔ ہسپتال منتقل کردیا گیا

datetime 1  اپریل‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو ہسپتال لے جایا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف کو آج پیٹ میں درد ہوا جس کے بعد انہیں ہسپتال لے جایا گیا ، وہاں ان کا سی ٹی اسکین بھی کیا گیا ۔

وزیر اعظم کا سی ٹی اسکین گلبرگ میں موجود ایک نجی اسپتال میں کیا گیا ۔ وزیر اعظم کو ہسپتال کے جایا گیا تو ان کے ساتھ سیکیورٹی کی ایک گاڑی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…