بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

’’عرشی خان سے میرا کیا تعلق ہے ۔۔؟‘‘ شاہد آفریدی نے آخر خاموشی توڑ دی۔۔ ایسا انکشاف کردیا کہ مداح دنگ رہ جائیں گے

datetime 1  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک لمبا عرصہ ہو گیا ہے۔شائقین کرکٹ کو اور کوئی سکینڈل یاد ہو نہ ہو مگر انہیں لالہ اور عرشی خان کا خود ساختہ اور یک طرفہ سکینڈل ضرور یاد ہوگا جس میں ایک مخصوص وقفے کے بعد بھارتی اداکارہ و ماڈل عرشی خان لالہ کے بارے میں کوئی نہ کوئی انکشاف ضرور کرتی ہیں مگر آفریدی کی طرف سے اب تک خاموشی دیکھنے میں آئی تھی مگر اب پہلی بار میڈیا

پر عرشی خان سے متلق شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ عرشی خان کو نہ جانتا ہوں نہ ان سے کوئی تعلق ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارت کی متنازعہ ماڈل عرشی خان سے اپنے تعلقات کے حوالے سے پہلی مرتبہ وضاحت کی ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ عرشی خان کو نہ جانتا ہوں نہ ان سے کوئی تعلق ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…