جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ویرات کوہلی کو قتل کرنا چاہتا تھا، سابق آسٹریلوی بلے بازکے بیان نے ہلچل مچا دی

datetime 1  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نامناسب الفاظ پر دل کیا کہ کوہلی کے سینے میں وکٹ گھونپ دوں، سابق معروف آسٹریلوی کرکٹر ایڈکوان کی میڈیا سے گفتگو۔تفصیلات کے مطابق سابق معروف آسٹریلوی اوپنر ایڈ کوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلیا بھارت میچ کے دوران کوہلی کے نامناسب روئیے کا واقعہ سناتے ہوئے کہا کہ ویرات کوہلی کے نامناسب روئیے نے مجھے آگ بگولا کر دیا تھا اگر ایمپائر ہمارے درمیان بیچ بچائو نہ کراتے تو اس وقت میرا دل چاہ رہا تھا کہ وکٹ اٹھا کر

کوہلی کے سینے میں گھونپ دوں۔ انہوں نے بتایا کہ جب میں بھارت کے ساتھ میچ کھیل رہا تھا اس دوران میری والدہ بہت بیمار تھیں اور کوہلی نے میری والدہ بارے نازیبا الفاظ ادا کئے جس سے مجھے شدید غصہ آیا اور ہو سکتا تھا کہ کچھ گڑبڑہو جاتی مگر اس دوران ایمپائرز نے بیچ بچائو کرا دیا۔ واضح رہے بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی کے حوالے سے بہت سے کرکٹر ان کے روئیے بارے شاکی ہیں جبکہ آسٹریلوی میڈیا تو ویرات کوہلی کو کرکٹ کا ڈونلڈ ٹرمپ بھی قرار دے چکا ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…