منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

بارشوں کے نئے بڑے سلسلے کا آغاز،محکمہ موسمیات نے زبردست خبر سنادی

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے راولپنڈی ،اسلا م آباد،فیصل آباداورلاہورمیں پیرسے بارشوں کی پیش گوئی کی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آبادجبکہ پنجاب کے اضلاع راولپنڈی ،فیصل آباد،لاہور اسی طرح خیبرپختونخوا، فاٹا، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی

گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے ساتھ تیزہوائیں چلنے کابھی امکان ہے محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ پیرسے شروع ہونے والابارشوں کایہ سلسلہ جمعرات تک جاری رہے گاجبکہ آزادکشمیرمیں کئی علاقوں میں بارش کے ساتھ ٹھنڈھی ہوائیں بھی چلنے کاامکان بتایاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…