نوازشریف سے رابطے کی خبریں،پیر اعجازشاہ آصف علی زرداری کے ردعمل پر ششدر،برسوں کی عقیدت ختم

31  مارچ‬‮  2017

کراچی(آن لائن) پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری اور ان کے پیراعجاز شاہ کے درمیان دوریاں بڑھنے لگی ہیں اوراب دونوں کے درمیان پہلے سی قربتیں نہیں رہیں۔تفصیلات کے مطابق چند برس قبل پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین جب ملک کے صدرتھے تووہ پیر اعجازشاہ کے بڑے معتقد تھے، اعجاز شاہ ناصرف ایوان صدر میں مقیم تھے بلکہ آصف زرداری بعض معاملات میں ان سے

مشاورت بھی کرتے تھے، پیراعجاز ہی کے مشورے پرآصف زرداری اسلام آباد چھوڑ کر کراچی میں کئی کئی دن قیام کرتے تھے لیکن اب نا تو وہ دن رہے اور نا ہی دونوں کے درمیان تعلقات میں وہ گرم جوشی جو ماضی کا خاصا تھی، بلکہ یہ کہنا زیادہ ٹھیک ہوگا کہ دونوں کے درمیان بہت دوریاں پیدا ہوگئی ہیں اور صورت حال یہ ہے کہ گزشتہ روز جب پیر اعجازشاہ نے آصف زرداری سے ملاقات کی کوشش کی تو انہیں اس میں بھی ناکامی ہوئی۔پیراعجاز شاہ نے آصف زرداری سے دوریوں کی خبروں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین نے ہمارے درمیان غلط فہمیاں پیدا کی ہیں، میرے بارے پھیلایا گیا کہ میں صدرممنون حسین اورنوازشریف کے قریب ہوگیا ہوں حالانکہ حقیقت تو یہ ہے کہ میں نہ کبھی ممنون حسین سے ملا اور نہ ہی نوازشریف کے وزیراعظم بننے کے بعد ان سے ملاقات ہوئی۔واضح  رہے کہ  پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین جب ملک کے صدرتھے تووہ پیر اعجازشاہ کے بڑے معتقد تھے، اعجاز شاہ ناصرف ایوان صدر میں مقیم تھے بلکہ آصف زرداری بعض معاملات میں ان سے مشاورت بھی کرتے تھے، پیر اعجاز ہی کے مشورے پرآصف زرداری اسلام آباد چھوڑ کر کراچی میں کئی کئی دن قیام کرتے تھے لیکن اب نا تو وہ دن رہے اور نا ہی دونوں کے درمیان تعلقات میں وہ گرم جوشی جو ماضی کا خاصا تھی، بلکہ یہ کہنا زیادہ ٹھیک ہوگا کہ دونوں کے درمیان بہت دوریاں پیدا ہوگئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…