بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاہور میٹرو اورنج ٹرین منصوبے کیخلاف درخواست منظور

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ میں لاہور میں میٹرو اورنج ٹرین منصوبے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور‘ کیس کی سماعت 3 اپریل کو ہوگی. سپریم کورٹ میں لاہور میں میٹرو اورنج ٹرین منصوبے کیخلاف

درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی گئی۔ جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ درخواست کی سماعت کریگا۔  جسٹس شیخ عظمت، جسٹس مقبول باقر ‘ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظہر عالم شامل ہیں

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…