منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

’’پاک فضائیہ کو سلام پیش کر تا ہوں ‘‘

datetime 1  اپریل‬‮  2017 |

رسالپور (آئی این پی) برطانیہ کے ایئر چیف مارشل سر سٹیفن جان نے کہا ہے کہ پاکستان  نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابیاں حاصل  کی ہیں‘پاک فضائیہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے جس نے خود انحصاری حاصل کرنے کی کامیاب کوششیں کیں‘دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فضائیہ کے کردار کو سلام پیش کرتا ہوں‘ برطانیہ کے

پاکستان سے ہمیشہ مضبوط تعلقات رہے ہیں۔ پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں 118 کمبیٹ سپورٹ کورس کی گریجویشن تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ جمعہ کو پی اے ایف اصغر خان اکیڈمی رسالپورمیں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی برطانوی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سر سٹیفن ہلیر تھے.تقریب سے خطاب  میں برطانوی فضائیہ کے سربراہ نے پاسنگ آؤٹ تقریب میں شرکت کو اپنے لئے اعزاز قرار دیتے ہوئے پاس آئوٹ ہونے والے کیڈٹس کو مبارک باد پیش کی اور ان کے بہتر مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ایئر چیف مارشل سر سٹیفن ہلیر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیاں حاصل کی جس میں پاک فضائیہ کی متاثر کن کارکردگی بھی شامل تھی انہوں نے پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ خدمات اور کارکردگی کی بھی تعریف کی برطانوی ایئرچیف کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…