اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

سیاست کے میدان میں انٹری؟ شاہد خان آفریدی نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مجھ جیسا آدمی سیاست نہیں کرسکتا،میں جس بھی سیاسی جماعت میں جاوں گا وہ مجھے جلد نکال دے گی۔اپنے گھر میں ہر کوئی نمبر ون ہی ہوتا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میںشاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ہر اچھے کام میں سب سے

آگے ہی رہا ہوں، اگر کوئی اچھاکام کرے تو ہمیں اس کی تعریف بھی کرنی چاہیے، خیبر پختونخوا میں عمران خان اور پنجاب میں شہباز شریف اچھے کام کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میں کسی بھی سیاسی جماعت میں نہیں جا سکتا، کچھ عرصے کے بعد میں اپنی ہی جماعت کے خلاف باتیں کررہا ہوں گا اس لیے مجھے پارٹی سے نکال دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…