اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے اچانک استعفیٰ کیوں دیدیا؟ بڑے سوالات نے جنم لے لیا

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے اپنا استعفی ٰ دے دیا ہے ۔انہوں نے اپنا استعفی ٰ سرپرست اعلیٰ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کو بھجوا دیا۔لاہور میں شہریار خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جب تک نئے چیئرمین کا تقرر نہیں ہو جاتا اپنے فرائض انجام دیتا رہوں گا۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ گورننگ بورڈ کے ارکان کی

مدت بھی ختم ہونے جا رہی ہے ۔اس صورتحال میں وزیر اعظم کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے دو نام بھجوائے جائیں گے جنہیں نئے گورننگ بورڈ میں پیش کر کے چیئرمین کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا.تاہم شہر یار خان کے اچانک استعفی نے کئی سوالات کھڑے کر دیئے ہیں ۔یہ تو آنے والا وقت ہی ہی بتائے گا کہ شہریار خان نے استعفی کیوں ؟ اورکس کو چیرمین کا عہدہ ملنے جا رہاہے ؟۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…