بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

تمہارے بچے کہاں رہتے ہیں؟سپرلیگ فکسنگ سکینڈل میں دھماکہ خیز موڑ،خطرناک گروہ کا طریقہ کارسامنے آگیا

datetime 30  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل پر محمد عرفان اینٹی کرپشن یونٹ کو بکیز کی دھمکیوں کی وجہ سے رپورٹ نہ کر سکے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دراز قد باؤلر سے بکیز نے دو بار رابطہ کیا۔ معاملات طے کرنے پر مجبور بھی کیا۔ محمد عرفان کی شٹ اپ کال یعنی حامی نہ بھرنے پر بکیز جان کی دھمکیاں دینے پر اتر آئے۔ یہاں تک کہا کہ جانتے ہیں کہ تمہارے بچے کہاں رہتے ہیں۔ والدین کی علالت پھر

وفات اور اس پر گھریلو مسائل اپنی جگہ مگر اپنی اور اہلخانہ کی جانوں کے تحفظ کے پیش نظر بھی عرفان پریشان رہے۔ اسی کشمکش میں وہ یہ فیصلہ ہی نہ کر پائے کہ آخر کیا کیا جائے؟ اور تاخیر بلکہ معطلی و جرمانے کا شکار ہو گئے۔ ذرائع نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ تاخیر بلکہ معطلی و جرمانے کا شکار ہو گئے۔ ذرائع نےواضح کیا محمد عرفان پی سی بی کی طرف سے کئے گئے 10 لاکھ روپے کی معافی کی اپیل بھی کریں گے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…