منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا پولیس کی تاریخ بدلنے والے ناصردرانی کے جانشین کا اعلان کردیاگیا

datetime 30  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی حکومت نے ناصردرانی کی سبکدوشی کے بعد پولیس گروپ کے گریڈ 21 کے افسر صلاح الدین خان محسود کو انسپکٹر جنرل پولیس کے پی کے تعینات کردیا گیا ، سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 21 کے سینئر جائنٹ سیکرٹری وزارت ہاؤسنگ

اختر جان کو وزارت صنعت و پیداوار میں تعینات کردیا گیا ،چیئرمین فیڈرل بورڈ و انٹر میڈیٹ و ثانوی ڈاکٹر اکرام ملک کی ڈیپوٹیشن میں دو سال کی توسیع کر دی گئی ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے مذکورہ کیڈر کے تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…