منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

’’عوام تیاری کر لیں ‘‘

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ  آئندہ 24گھنٹوں  میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ  سندھ اور جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہیگا تاہم مالاکنڈ،ہزارہ،پشاور، بنوں،کوہاٹ،ڈی آئی خان، راولپنڈی، بہاولپور،ڈی جی خان ڈویژن،اسلام آباد، فاٹا،کشمیر  اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیز ہواوٰں اور  گرج چمک  کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ آئندہ 48گھنٹوں  میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ صوبہ سندھ اور

جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہیگا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ پشاور، مردان،ڈی آئی خان،سرگودھا، ملتان،بہاولپور ڈویژن اور فاٹا میں  چند مقامات پرتیز ہواوٰں گرج چمک  کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں  میں  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہمژوب ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش  ژوب میں 03 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…