ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز،چار نوجوان کھلاڑیوں کوآزمانے کا فیصلہ،نام سامنے آگئے

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لئے قومی سلیکشن کمیٹی نے مشاورت شروع کر دی ہے ،چار ٹی ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ میچوں کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جا ئے گی ،جس کا پہلا ٹیسٹ 22 اپریل

سے شروع ہو گا۔ ٹیسٹ اسکواڈ کے لئے ابتدائی مشاورت شروع کر دی ہے، ویسٹ انڈیز روانگی سے قبل ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہونے والے کھلاڑیوں کا کیمپ لاہور میں لگایا جا ئے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت کے لئے شاداب خان،شان مسعود ، عثمان صلاح الدین اور حسن علی مضبوط امید وار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…