اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پریشان نہ ہوں کام جاری رکھیں ، چیئرمین پی سی بی شہریار خان کو یہ دلاسہ کس نے دیا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 30  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن)پریشان نہ ہوں کام جاری رکھیں ، چیئرمین پی سی بی شہریار خان کو یہ دلاسہ کس نے دیا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے,پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کو عہدہ چھوڑنے سے متعلق حکومتی حمایت مل گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کو حکومت کی طرف سے پیغام دیدیا گیا ہے کہ ٹینشن نہ لیں اور اپنی مدت ملازمت پوری ہونے تک کام جاری رکھیں۔

خیال رہے کہ شہریار خان نے گزشتہ پیر عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا اور ان کی خرابی صحت کو جواز بنا کر عہدہ چھوڑنے پر دباؤ بھی تھا جبکہ عہدہ چھوڑنے کے فیصلے پر بورڈ میں رسہ کشی شروع ہوگئی تھی۔یاد رہے کہ چیئرمین پی سی بی کی 3 سالہ مد ت ملازمت اس سال اکتوبر میں پوری ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…