بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

’’ہاں! میں نے یہ جرم کیا ہے، قوم سے معافی مانگتا ہوں‘‘ محمد عرفان کا اعتراف ۔۔کتنے سال کی سزا ہوگی؟

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عرفان نے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث ہونے کا باقاعدہ اعتراف کر لیا، تفصیلا ت کے مطابق نجی ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا کہ محمد عرفان نے جمع کروائے گئے جواب میں تسلیم کیا کہ ان سے غلطی ہو گئی ہے اور وہ اس

پر شرمندہ ہیں، رپورٹ کے مطابق محمد عرفان کچھ دیر میں پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ قوم سے باقاعدہ معافی مانگیں گے۔ رپورٹ کے مطابق پی سی بی کی جانب سے محمد عرفان پر ایک لاکھ روپے جرمانہ اور ایک سال کی پابندی کی سزا عائد کئے جانے کا بھی امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…