جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کے ساتھ مقابلے میں ویسٹ انڈیز کی خراب کارکردگی پر اخبار نے ایسی شرمناک خبر لگا دی کہ کیون پولارڈ احتجاج کرنے پر مجبور ہو گئے ۔۔ وہ خبر کیا تھی ؟ 

datetime 29  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارباڈوس (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ میچ ہارنے پرہر ملک کا میڈیا غصے سے لال پیلا ہوجاتا ہے لیکن ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان پہلے ٹی ٹونٹی میں مہمان ٹیم کو شکست ہونے پر ایک مقامی اخبار نے آپے سے باہر ہوکر ایسی خبر چھاپ دی کہ کیرون پولارڈ اس کی تصویر اپ لوڈ کرنے پر مجبور ہو گئے۔مذکورہ اخبار نے اپنی خبر میں ویسٹ انڈیز ٹیم

کی بلے بازی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں رواں سال ہونے والے قتل کے واقعات کیساتھ منسلک کر تے ہوئے لکھا کہ ” ویسٹ انڈیز نے جتنے سکور بنائے، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں رواں سال اب تک اس سے زیادہ قتل ہو چکے ہیں، پاکستان کےخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں ویسٹ انڈین بلے بازوں نے انتہائی شرمناک کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ “ کیرون پولارڈ اس خبر پراتنے حیران و پریشان ہوئے کہ انہوں نے ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ ”کیا موازنہ ہے۔ ! ایسی ہیڈ لائن اور موازنے کیساتھ امید کرتا ہوں کہ ترقی مل جائے گی۔“انہوں نے اخبار پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ”ایسا وقت جب ملک میں مثبت اقدامات کی ضرورت ہے، ایسے میں کرکٹ سکور کا موازنہ جرم کیساتھ کرنا بہت ہی زبردست ہے، مایوس کارکردگی کا اعتراف ہے مگر یہ موازنہ کیسے درست ہو سکتا ہے

 

h

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…