بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

شعیب ملک کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا، ثانیہ مرزا نے بڑی خوشخبری دے دی

datetime 29  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ثانیہ مرزا اور باربورا سٹرائیکوا کا میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری، میامی اوپن کے کوارٹرز فائنل میں پہنچ گئیں، شعیب ملک کا بھی خوشی کا اظہار۔تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا اور باربورا سٹرائیکوا کا میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہےجہاں انہوں نے پری کوارٹر فائنل میں روسی اور ہنگری کی جوڑی کو شکست دیکر میامی اوپن کے کوارٹرز فائنل میں پہنچنے کا

اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ دونوں کھلاڑیوں نے ایک چھ، چھ ایک اور دس چار سے فتح اپنے نام کی۔ اس میں میچ میں فتح کے بعد ثانیہ مرزا اپنی ساتھی کھلاڑی کے ہمراہ میامی اوپن کے کوارٹرز فائنل میں پہنچ گئی ہیں جہاں ان کا مقابلہ قازقستان کی یاروسلاوا اور امریکی کھلاڑی وانیا کنگ کی جوڑی کے ساتھ ہوگا۔ثانیہ مرزا کی میامی اوپن کے کوارٹر فائنل پر پہنچنے پر ان کے شوہر اور معروف پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…