اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

برسوں تک رقص کرنے والے خواجہ سرا نے رقص چھوڑ کر دین کا کونسا کام شروع کر دیا؟ جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہیں گے!!

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017 |

کروڑ لعل عیسن(مانیٹرنگ ڈیسک) تبلیغی جماعت سے متاثر ہو کر خواجہ سرا نے رقص چھوڑ دیا۔ اللہ کے راستے میں چار ماہ لگانے کے بعد کروڑ لعل عیسن واپسی۔ کلمہ چوک پر کئی برس سے رقص کرنے والا خواجہ سرا بلو سے محمد بلال بن گیا۔ ایک قومی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق محمد بلال نے اپنے

خصوصی انٹرویو میں کہا کہ دین کی دعوت نے میری زندگی بدل دی ہے۔ دین کی دعوت سے بڑھ کر کوئی کام نہیں، ماضی میں بیتے وقت پر ندامت ہے ، انہوں نے خواجہ سرائو کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ یہ دنیا عارضی ہے ۔ انسان کی اصل زندگی مرنے کے بعد شروع ہوتی ہے اس لئے دنیا کو چھوڑ کر آخرت کی تیاری کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…