جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی ماڈل کے عشق نے کہیں کا نہ چھوڑا،دنیا کے دوسرے تیز ترین فاسٹ باﺅلرکا حیرت انگیزاقدام

datetime 27  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی) کرکٹ کی تاریخ کے دوسرے تیز ترین باؤلر شان ٹیٹ نے بھارتی شہریت حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ’’ٹوئٹر‘‘ پر بھارتی شہریت ملنے کا اعلان کیا اور بھارتی پاسپورٹ کی تصویر بھی اپ لوڈ کر دی۔2007ء کے ورلڈکپ میں آسٹریلیا کی فتح میں کلیدی کردار ادا کرنے والے شان ٹیٹ انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں راجھستان رائلز کی جانب سے کھیلنے کے دوران ایک

بھارتی ماڈل کے عشق میں گرفتارہوئے اور 4 سال کے معاشقے کے بعد دونوں نے 2014ء میں شادی کر لی۔شادی کی تقریب میں بھارتی کرکٹرز یووراج سنگھ اور ظہیر خان بھی شریک ہوئے۔ شان ٹیٹ اب آسٹریلیا اور بھارت کی دوہری شہریت کے حامل کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے 2008ء میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا جبکہ 2011ء میں ون ڈے انٹرنیشنل سے بھی ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔ انہوں نے  2016ء میں بھارت کے خلاف کھیلا تھا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…