اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

دبئی ،خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے بھارتی شہری کو اغواء کرنے کے الزام میں 2پاکستانی گرفتار 

datetime 27  مارچ‬‮  2017 |

دبئی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے بھارتی شہری کو اغواء کرنے کے الزام میں 2پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔گلف نیوز کے مطابق 28 اور 31سالہ پاکستانی شہریوں پر الزام ہے کہ انھوں نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے ایک کلینرجس کا تعلق بھارت سے ہے کو نومبر میں کاراما کے علاقے میں روک کر اغواء کرلیا اور اسے نامعلوم مقام پر لے گئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ

دونوں ملزمان کلینر کو اغواء کرکے ابوظہبی لے گئے جہاں اسے دیگر دو افراد کے حوالے کردیا گیا۔استغاثہ نے ملزمان پر پولیس افسران کی روپ دھار کر کلینر کو اغواء کر نے کا الزام عائد کیا ہے ۔پیر کو ملزمان دبئی کورٹ کے سامنے پیش ہوئے جہاں انھوں نے الزامات کی تردید کی۔کلینر نے پراسیکیوٹرز کو گواہی دی ہے کہ ملزمان نے گلی میں اسے روکا اور پولیس اہلکار ہونے کا دعویٰ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…