اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

بھارتی ریسلر گریٹ کالی کو چیلنج کرنے والے پاکستان پہلوان خان بابا کی خوراک کیا ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

datetime 28  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)مردان سے تعلق رکھنے والے 440وزنی پہلوان خان بابا نے بھارت کے گریٹ کھلی کو کو کھلا چیلنج دیا ہے انھوں نے یہ بات اپنے ایک انٹرویو میں کہی،اْنھوں نے بھارتی پہلوان کے للکارتے ہوئے کہا کہ کھلی میں آرہا ہوں میں نہ صرف ایک ہاتھ سے اٹھاوں گا بلکہ زمین پر پٹخوں گا۔خان بابا کا مزید کہنا تھا مجھے ذاتی طور پر گولڈ برگ اور جان سینا پسند ہیں مگر ابھی مجھے ڈبلیو ڈبلیو ای کا لائسنس نہیں مل رہا لگتا

ہے وہ میرے وزن سے ڈر رہے ہیں۔ میں 100کلو کا پتھر اٹھا لیتا ہوں،آلٹو گاڑی بھی اْٹھا سکتا ہوں،صبح چھ بجے سے لے کر دس بجے تک ورزش کرتا ہوں۔ ہر دو گھنٹے بعد کھانا کھاتا ہوں ایک وقت میں درجن انڈے کھا سکتا ہوں۔فرنی بہت پسند ہے۔خان بابا کا مزید کہنا تھا میرے سوٹ کو 12میٹر ک کپڑا لگتا ہے۔پی ٹی آئی نے بھی میرے لیے کچھ نہیں کیا۔شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں شادی تیس کی عمر میں کروں گا اور وہ بھی کسی خاتون ریسلر سے کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…