ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان اور جنوبی افریقہ میں اہم اور بڑا دفاعی معاہدہ ہو گیا، دونوں ممالک مل کر کیا کریں گے

datetime 27  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان مشترکہ دفاعی کمیٹی بنانے کے لیے معاہدہ طے پا گیا ۔ جنوبی افریقہ نے جے ایف سیونٹین اور سوپر مشاق طیاروں میں دلچسپی کا اظہار کیا ۔پاکستان اور جنوبی افریقہ مشترکہ ڈیفینس کمیٹی بنائیں گے ۔ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پاگیا ۔ دفاعی معاہدہ ” دفاع اور دفاعی صنعت” پر پاکستان اور جنوبی افریقہ کے وزرائے دفاع نے راولپنڈی میں دستخط کیے ۔ معاہدے

کے تحت قائم مشترکہ ڈیفینس کمیٹی جوائنٹ دفاعی تربیت اور پروگرامز مرتب کرے گی جبکہ معلومات کا تبادلہ اور دفاعی سازو سامان کی خرید و فروخت بھی معاہدے میں شامل ہے ۔وزیر دفاع خواجہ آصف سے جنوبی افریقی کی وزیر دفاع نوسیوی ماپیسا نے ملاقات کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ سرحدی تحفظ اور امیگریشن امور پر پاکستان سے مدد لیں گے ۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا پاکستان دہشتگردی کے خلاف لڑنے والا صف اول کا ملک ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…