جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

دنیا کی سستی ترین بجلی،دبئی میں حیرت انگیز منصوبہ مکمل ہوگیا

datetime 27  مارچ‬‮  2017 |

دبئی (این این آئی)دبئی کے صحرا میں ساڑھے چار کلومیٹر پر پھیلے سولر کے پلانٹ کے دوسرے مرحلے کی تعمیر مکمل ہو گئی۔مذکورہ محمد بن راشد المکتوم سولر پارک دبئی کی توانائی کی ضروریات کو 2050 تک تیل کے بجائے توانائی کے متبادل ذرائع سے حاصل کرنے کے ایک منصوبے کا حصہ ہے۔مذکورہ پلانٹ صحرا میں ساڑھے چار کلومیٹر کے رقبے پر بنایا گیا ہے جس میں دوسرے مرحلے میں 23 لاکھ سولر پینلز نصب

کئے گئے ہیں،ان کی صلاحیت 200 میگا واٹ ہے جس سے 50 ہزار گھروں کو بجلی میسر ہو گی۔دبئی الیکٹرک سٹی اینڈ واٹر اتھارٹی کے مطابق  پلانٹ کے دوسرے مرحلے کی تعمیر پر 326 ملین ڈالر کا خرچ آیا ہے جس میں ان کو سعودی عرب اور سپین کی کمپنیوں کی معاونت حاصل ہے۔پلانٹ  پہلا مرحلہ 2013 میں مکمل کیا گیا جس سے 152000 شمسی پینلز سے 13 میگا واٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…