جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت کا 16ممالک کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کا اعلان،اسلامی ممالک بھی شامل،نام جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 26  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت نے امریکا ، چین اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی ممالک کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کا اعلان کردیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع سبھاش بہامری نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ رواں سال آسٹریلیا ، بنگلہ دیش ، چین ، فرانس ، انڈونیشیا ، قازقستان ،کرغزستان ، ملائشیا ، مالدیپ ، منگولیا ، نیپال ،

روس ، سری لنکا ، تھائی لینڈ ، متحدہ عرب امارات اور امریکا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کی جائیں گی ۔ انہوں نے مشقوں کے ذریعے فوجی تجربات کا تبادلہ ، تربیت ، سیمیناروں ، ورکشاپوں اور دیگر سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ان مشقوں کا مقصد مذکورہ ممالک کے ساتھ دوطرفہ دفاعی تعاون کو بڑھانا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…