بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

برطانیہ میں زور دار دھماکہ،2عمارتیں تباہ،دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ عمارتوں کا ملبہ دور جا گرا

datetime 26  مارچ‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی)برطانیہ کی کاونٹی مرسی سائیڈ میں زور دار دھماکے سے 2 عمارتیں تباہ ہو گئیں،واقعے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی کاونٹی مرسی سائیڈ میں زور دار دھماکے سے 2 عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ

عمارتوں کا ملبہ دور جا گرا، ایمرجنسی حکام کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر دھماکا گیس کا تھا۔دھماکے کے باعث کئی مکانات خالی کرالئے گئے اور 100 سے زائد افراد کو فوری طور پر ایک چرچ میں منتقل کردیا گیا، متعلقہ حکام دھماکے کے باعث ہونے والی تباہی کا جائزہ لے رہے ہیں۔کہ آیااس واقعے میں کون ملوث ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…