جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

معمر امریکی شہری کو سالگرہ والے دن لاکھوں ڈالر کی لاٹری لگ گئی

datetime 27  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مشی گن(آن لائن) امریکا میں عمررسیدہ شخص نے عین اپنی سالگرہ والے دن 3 لاکھ ڈالر کی رقم جیت لی جو پاکستانی 3 کروڑ روپے کے برابر ہے۔ارِون مولنسکی نامی امریکی شہری دوسری عالمی جنگ میں لڑچکے ہیں اور ان کی بہو نے ان کے لیے ایک کیش ورڈ ٹکٹ لا کر دیا تھا جس پر خطیر رقم نکلتی ہے اور قدرت کی مہربانی

سے ان کی سالگرہ کے دن انہوں نے تین کروڑ روپے حاصل کرلیے۔ مولنسکی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اہلِ خانہ کو سالگرہ پر فوری جیتنے والے ٹکٹ (اسکریچ کارڈ) دیتے ہیں جو ایک روایت کے طور پر قائم ہے۔ مولنسکی کی بہوکا خریدا ہوا ایسا ہی ایک کارڈ انہیں اب کروڑ پتی بناگیا ہے جو مشی گن اسٹیٹ لاٹری کا حصہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…