جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مراکش میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

datetime 27  مارچ‬‮  2017 |

رباط (آئی این پی) مراکش میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی جس میں مراکش کے وزیراعظم نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق مراکش میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی تقریب میں مراکش کے اعلیٰ حکام اور غیر ملکی

سفارتکار بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر مراکش کے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے۔ تقریب میں پاکستانی سفیر نادر چوہدری نے23 مارچ کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ نادر چوہدری نے کہا کہ پاکستان تمام ملکوں سے دوستانہ تعلقات کی خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف مراکش کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…