جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

رات گئےبھارتی فوج پر قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔ درجنوں بم دھماکے۔۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

datetime 26  مارچ‬‮  2017 |

اتر پردیش(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی بڑی اسلحہ ساز فیکٹری دھماکوں سے گونج اٹھی ،یکے بعد دیگرے درجنوں دھماکے،20سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کا مطابق جبل پور میں واقع فوجی اسلحہ ساز فیکٹری میں

اچانک دھماکہ ہوا جس سے خوفناک آگ بھڑک اٹھی ،آگ پھیلنے سے یکے بعد دیگرےدرجنوں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ہیں۔20سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔جبل پور کی اس اسلحہ ساز فیکٹری میں بھارتی فوج کے لئے گولہ بارود تیار کیا جاتا ہے ۔ فیکٹری کے ایف سیکشن میں اچانک دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…