اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

برطانوی پارلیمان حملہ،چوتھے شخص کی شناخت ظاہر کردی گئی،حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آئی این پی )برطانوی پارلیمان کے باہر ہونے والے حملے میں ہلاک ہونے والے چوتھے شخص کی شناخت ظاہر کر دی گئی ہے۔اس 75 سالہ شخص کا نام لیزلی روڈز تھا اور جنوبی لندن کے علاقے سٹریتھم کے باسی تھے اور وہ دو روز قبل لندن میں ویسٹ منسٹر پل پر کار کی زد میں آ گئے تھے۔پولیس نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں کہ ویسٹ مڈلینڈز اور نارتھ ویسٹ میں دو اہم گرفتاریاں کی گئی ہیں۔اس حملے میں 50 افراد زخمی

ہو گئے تھے جن میں سے دو کی حالت اب تک نازک ہے۔اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر مارک رالی نے کہا کہ ۔سکاٹ لینڈ یارڈ کے باہر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ دو زخمی پولیس افسر ہپستال میں ہیں جنھیں خاصی سنگین چوٹیں آئی ہیں اور دیگر 31 افراد کا ہسپتال میں علاج کیا گیا۔اس سے قبل ہلاک ہونے والے 48 سالہ پولیس اہلکار پی سی پامر کی ایک تصویر جاری کی گئی جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ان کی آخری تصویر ہے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…