پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر ہاتھ سے نکلتے دیکھ کربھارت کے ہوش اُڑ گئے،پاکستان کو حیرت انگیز پیشکش

datetime 23  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت نے جامع مذاکرات کی بحالی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈالتے ہوئے ہرزہ سرائی کی ہے کہ پڑوسی ملک کو ریاستی سرپرستی میں جاری دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے راجیہ سبھا میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی حکومت جموں وکشمیر میں صورتحال کو معمول پر لانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات کرنے کو تیار ہے ۔کم از کم پاکستان

کو شروعات کرتے ہوئے کہنا چاہیے کہ وہ بات کرنے اور دہشتگرانہ سرگرمیوں کے خاتمے اور (دہشتگردی کو ختم کرنے میں )دنیا میں کسی بھی ملک کی حمایت حاصل کرنے کیلئے تیار ہے ۔بھارتی وزیرداخلہ نے کہاکہ سابقہ حکومت نے بھی پاکستان کے ساتھ ریاستی دہشتگردی کے خاتمے کی شرط رکھی تھی ۔مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے بھارتی وزیر داخلہ نے کہاکہ ہم ہرکسی سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…