جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانیوں نے صرف ایک سال کے دوران دبئی میں کتنی سرمایہ کاری کر ڈالی؟ انتہائی حیران کن رپورٹ

datetime 22  مارچ‬‮  2017 |

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک، چین اقتصادی راہداری کی تکمیل کے بعد دنیا بھر سے سرمایہ کار پاکستان آ رہے ہیں جبکہ پاکستانی سرمایہ کاروں نے سال دوہزار سولہ کے دوران دبئی میں ساڑھے چار ارب درہم کی سرمایہ کاری کی ۔یہ انکشاف دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ کے اعداد وشمار سے سامنے

آیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں نے یہ سرمایہ کاری پراپرٹی کے شعبے میں کی تھی اور دبئی میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں تیسری پوزیشن پر رہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ دبئی میں بلند کرائے اور منافع کی پرکشش شرح پاکستانی سرمایہ کاروں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…