اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز روانہ ٹیم میں کون کون سے کھلاڑی شامل ہیں؟

datetime 22  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ون ڈے اور ٹی 20کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ میرے سب سے تعلقات اچھے ہیں۔ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی موجودگی سے مجھ پر کوئی دبائو نہیں ہے۔کپتانی یقیناً کسی بھی کھلاڑی کے لیے اعزاز کی بات ہوتی ہے۔ ویسٹ انڈیز روانگی سے قبل میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے سب سے اہم بات ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت ہے اور ہم پوری کوشش کریں گے کہ یہ سیریز جیت کر ورلڈ کپ کےلیے اپنی

پوزیشن کلیئر کریں۔سیریز سے قبل پاکستان کی ون ڈے کی عالمی رینکنگ آٹھویں ہے، جبکہ ویسٹ انڈیز کی نویں ہے۔ جو ٹیمیں اس سال30 ستمبر تک عالمی رینکنگ میں پہلی آٹھ پوزیشنز پر ہونگی وہ ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت کی اہل ہونگی۔ون ڈے ٹیم میں سرفراز احمد (کپتان)، احمد شہزاد، فخرزمان، محمد حفیظ، بابراعظم، شعیب ملک، عماد وسیم، کامران اکمل، محمد عامر، وہاب ریاض، حسن علی، آصف ذاکر، فہیم اشرف، جنید خان، محمد اصغر اور شاداب خان پر مشتمل ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…