اتوار‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

باز آجاؤ ورنہ۔۔! چین کے صبر کا پیمانہ لبریز،بھارت کو خطرناک اقدام کی دھمکی دیدی

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

بیجنگ (آئی این پی) چین نے بھارت کی طرف سے دلائی لاما کو بین الاقوامی بدھ مت کنونشن میں شرکت کی دعوت دینے کی شدید مخالفت کی ہے اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ چین کے انتہائی اہم مفادات کے احترام کرے اور دوطرفہ تعلقات کو مزید نقصان پہنچانے سے باز رہے ، دلائی لاما نے بھارتی وزیر ثقافت و سیاحت مہیش شرما کے ہمراہ اس کنونشن کا افتتاح کیا تھا جو 17سے 19مارچ تک بھارتی وزارت ثقافت کے تحت منعقد

کیا گیا،اس موقع پر دلائی لاما نے خطاب بھی کیا تھا ۔چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن ینگ نے ایک پریس بریفنگ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اس سلسلے میں زبردست بے اطمینانی کا اظہار کرتا ہے اور بھارت کی طرف سے دلائی لاما کو دعوت دینے کی شدید مخالفت کرتا ہے  بھارت پر زور دیا ہے کہ دلائی لاما کی  سرگرمیوں کو واضح طورپر سمجھے اور چین کے حساس مفادات کا احترام کرے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بوسنیا میں چار دن


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…