پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

افغانستان کے مسئلے کا مستقل حل،بالاخرروس میدان میں آگیا،بڑا اعلان،امریکہ کوبھی پیغام دیدیاگیا

datetime 21  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (آئی این پی)روس نے 14 اپریل کو ماسکو میں افغانستان کے موضوع پر ہونے والے مذاکرات میں امریکہ کو بھی مدعو کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے 14 اپریل کو ماسکو میں افغانستان کے موضوع پر ہونے والے مذاکرات میں امریکہ کو بھی مدعو کیا ہے ۔ صدر ولادیمر پوتن کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان زامر قبولوف نے پریس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ ماہ فروری میں افغانستان کے موضوع پر ہونے

والے اجلاس میں تمام علاقائی ممالک نے شرکت کی تھی ۔14 اپریل کو اسی موضوع پر ہونے والے اجلاس میں وسطی ایشیا کے 5 ممالک اور امریکہ کے نمائندوں کو دعوت دی گئی ہے ۔ امریکہ سے ہماری اس دعوت کا فی الحال کو ئی جواب نہیں ملا ہے ۔ انھوں نے اسطرف توجہ دلائی کہ طالبان اس اجلاس میں شریک نہیں ہونگے کیونکہ ان مذاکرات میں حکومتی نمائندے شرکت کر رہے ہیں اور طالبان تحریک کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…