پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

آل پرائیویٹ سکول فیڈریشن نے پرائیویٹ سکولز میں چھٹی کا اعلان کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) آل پرائیویٹ سکول فیڈریشن نے 23 مارچ کو پرائیویٹ سکولز میں چھٹی کا اعلان کردیا، صدر مرزا کاشف علی کا کہنا ہے کہ چھٹی کا اعلان یوم پاکستان کی خوشی میں کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکول فیڈریشن نے 23 مارچ کو سکول بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے فیڈریشن کے صدر مرزا

کاشف علی کا کہنا ہیکہ یوم پاکستان کے سلسلے میں ملک بھر کے پرائیویٹ سکولز بند رہیں گے، تمام سکول یوم پاکستان کے حوالے سے تقریری مقابلے اور کوئز شو کا انعقاد کریں گے جس میں نہ صرف بچے بلکہ والدین بھی شرکت کریں گے۔ آل پرائیویٹ سکول فیڈریشن نے والدین سے شرکت کی پرزوراپیل کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…