ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران ہنگامی صورتحال،اہم رکن اسمبلی ہسپتال منتقل

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران رکن قومی اسمبلی بلال ورک کو اچانک دل کی تکلیف ہوگئی جس پر رانا محمد نذیر نے انہیں فوری طور پر پمز ہسپتال پہنچایا جہاں ان کو فوری طبی امداد دی گئی اور اب بلاول ورک کی طبعیت بہتر ہے۔ تفصیلات کے

مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت  اجلاس جاری تھا کہ اچانک بلال ورک کا بلڈ پریشر بڑھ گیا اور انہیں دل کی شدید تکلیف شروع ہوگئی۔ اس دوران رکن قومی اسمبلی رانا محمد نذیر نے فوری طور پر انہیں پمز ہسپتال پہنچایا جہاں ان کی ای سی جی کے بعد طبی امداد دی گئی اور اب بلاول ورک کی طبعیت بہتر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…