ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

توہین رسالت، مقدمے سے بری ہونیوالے ملزم پرحملہ،حالت تشویشناک

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) توہین رسالت کے مقدمے میں بری ہونے و الے ملزم عمران کو اس کے چک 97/6آرمیں ساجد،راشد اوروسیم نے گولیاں ماردیں جس کی وجہ سے وہ شدیدزخمی ہوگیااوراس کوہسپتال داخل

کرادیاگیالیکن اس کی حالت زیادہ تشوشناک ہونے کی وجہ سے اس کولاہور ریفرکردیاگیاہے ۔عمران کچھ عرصہ قبل ہی توہین رسالت کے مقدمے میں بری ہوکرجیل سے باہرآیاتھا۔تینوں افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…